ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

ڈونلڈ ٹرمپ پرعقاب کا حملہ

4 years ago

مسلمانوں کی دل آزاری پرامریکہ کا قومی پرندہ بھی صدارت کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ سے ناخوش ہے۔ ٹائم ميگزين کيلئے فوٹوشوٹ سے قبل عقاب نےڈونلڈ کاہيراسٹائل بگاڑا،پھرشوٹنگ سےفراغت کےبعدٹرمپ نےعقاب کواپنی ٹيبل پر بٹھايا لیکن اسے ڈونلڈ کی یہ ادا بھی پسند نہ آئی ۔ دیکھیے یہ رپورٹ

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں