ہوم   > بین الاقوامی

ڈونلڈٹرمپ کے مسلم مخالف بیان کو عوام نے مسترد کردیا

4 years ago

واشنگٹن: امريکي صدارت کے اميدوار ڈونلڈٹرمپ کے اسلام اورمسلم مخالف بيان کو تمام ترشعلہ بياني کے باوجود کوئي پذيرائي نہ ملي، زندگي کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد انکے خيالات کي نفي کررہے ہيں۔ اسلام مخالف جذبات بھڑکا کر رائےعامہ ہموار کرنےکا نسخہ رائيگاں رہا۔ حکومت کےساتھ عوام بھي ڈونلڈٹرمپ کي مذمت کرتےنظرآئے۔...

واشنگٹن: امريکي صدارت کے اميدوار ڈونلڈٹرمپ کے اسلام اورمسلم مخالف بيان کو تمام ترشعلہ بياني کے باوجود کوئي پذيرائي نہ ملي، زندگي کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد انکے خيالات کي نفي کررہے ہيں۔

اسلام مخالف جذبات بھڑکا کر رائےعامہ ہموار کرنےکا نسخہ رائيگاں رہا۔ حکومت کےساتھ عوام بھي ڈونلڈٹرمپ کي مذمت کرتےنظرآئے۔

مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان پر پینٹاگون کا ردعمل

جان ايف کينڈي ائيرپورٹ پر آنےاور جانے والے مسافروں سے ريپبلکن اميدوار کے بيان سے متعلق رائے مانگي گئي تو لوگوں کي بڑي تعداد نے ڈونلڈٹرمپ کے مسلمانوں سے متعلق  بيان کو مسترد کرديا۔

مختلف شعبہ ہائے زندگي سے تعلق رکھنے والے امريکي مسلمانوں کے مطابق يہ بيان درحقيقت ڈونلڈ کي اپني تنگ نظري کا عکاس ہے۔ سماء

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں