Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان پر پینٹاگون کا ردعمل

SAMAA | - Posted: Dec 9, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 9, 2015 | Last Updated: 5 years ago

img2.thejournal.ie

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے بعد پینٹاگون کی جانب سے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم مخالف بیانات کا ردعمل سامنے آگیا ہے ۔

میڈیا بریفننگ کے دوران پینٹاگون ترجمان پیٹر کک نے کہا صدارتی امیدواروں کا اسلام مخالف پروپیگنڈا امریکی سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے۔

اس قسم کے بیانات دہشتگردی کیخلاف جنگ متاثر ہونے کے علاوہ اس نظرئیے کو تقویت ملے گی جس کےمطابق امریکہ مسلمانوں اور اسلام کیخلاف صف آراء ہے۔

گذشتہ روز صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کےامریکہ داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube