Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

سعودی عرب، خلیجی ریاستوں سمیت کئی ملکوں میں کل عید الفطر ہوگی

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2015 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2015 | Last Updated: 6 years ago

اسٹاف رپورٹ

ریاض : سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں کل عید الفطر منائی جائے گی، انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی اور آسٹریلیا میں بھی عید کا چاند نظر آگیا۔

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں شوال کا چاند نظر آگیا، جمعہ 17 جولائی کو عید الفطر منائی جائے گی، باضابطہ اعلان سعودی مجلس شوریٰ کرے گی۔

انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی اور آسٹریلیا میں بھی کل مسلمان عید الفطر منائیں گے۔

افغانستان، بنگلہ دیش، جرمنی، جاپان، عراق، کویت، عمان میں بھی جمعہ کو عید الفطر منائی جائے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube