Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

جدید ہتھایروں سے لیس بلیو آرمی اور ریڈ آرمی کے درمیان جنگ جھڑ گئی

SAMAA | - Posted: Jun 22, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 22, 2015 | Last Updated: 5 years ago
جدید ہتھایروں سے لیس بلیو آرمی اور ریڈ آرمی کے درمیان  جنگ جھڑ گئی

اسٹاف رپورٹ

بیجنگ : چین کے جنوبی سمندر میں بحریہ کی جنگی مشقیں کی گئیں، جدید ہتھیاروں سے لیس جہازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

چائنیز پیپلز لبریشن آرمی نیوی نے جنوبی چین کے سمندر میں جنگی ماحول بنا دیا، بلیو آرمی اور ریڈ آرمی کے درمیان جنگ میں فوجی مشقوں کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا، ریڈ آرمی نے بلو آرمی کی آبدوزوں کا کھوج لگانے کیلئے جنگی جہازوں کو دوڑایا۔

مشقوں کے دوران اینٹ سب مرین ہیلی کاپٹرزکا بھی بھرپور استعمال ہوا۔ ریڈ آرمی کے جنگی طیاروں نے فوری ردعمل دکھایا اور دشمن پر ٹوٹ پڑے، دونوں طرف کے جنگی بیڑوں کے ہنگامی ردعمل کی صلاحیتوں کا استعمال کیا گیا۔ جدید ہتھیاروں اورجنگی طریقوں میں بہترین کارکردگی نے مشقوں کو کامیاب بنایا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube