Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

ساہیوال میں پہلی بارآنکھ کےقرنیہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

SAMAA | - Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ آنکھ کے شفاف پردے کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔اس ٹرانسپلاٹ سے3 مریضوں کی بینائی بحال ہوچکی ہے۔ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں یہ ٹرانسپلانٹ مفت کئے گئے ہیں۔ آنکھ کے شفاف پردے امریکا سے ڈاکٹروں کی تنظیم نےعطیہ کیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube