Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

پشاور سمیت صوبے کے 17 اضلاع پولیو فری قرار

SAMAA | - Posted: Oct 11, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 11, 2021 | Last Updated: 3 months ago

فائل فوٹو

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع  پولیو وائرس سے پاک قراردے ديے گئے۔

خیبرپختونخوامیں پولیو وائرس میں نمایاں کمی ہوچکی ہے اور اس 17 ضلعوں سے پولیو وائرس کا خاتمہ ہوچکا ہے۔

پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، باجوڑ اور کوہاٹ کو پولیو فری قرار دے دیا گیا جبکہ کرم سے لیے گئے سیمپل میں بھی پولیو وائرس نہیں پایا گیا۔

حکام کے مطابق ضلع کرم اور بنوں میں بھی پولیو وائرس کے نمونے نہیں پائے گئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube