Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

ملتان:نشتراسپتال میں کارنیا ٹرانسپلانٹ کا آغاز

SAMAA | - Posted: Aug 30, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 30, 2021 | Last Updated: 5 months ago

ملتان کے نشتر اسپتال میں کارنیا ٹرانسپلانٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔

ملتان میں بینائی سے محروم افراد کے لیے نئی سہولت کا آغاز ہوا ہے۔ نشتر اسپتال میں 3 نابینا افراد کی آنکھوں کے شفاف پردے کی کامیاب پیوندکاری کردی گئی ہے۔ ان افراد نے کامیاب سرجری کے بعد بتایا کہ بینائی بحال ہونے سے بہت خوشی ہوئی ہے۔ ڈاکٹرزنے بتایا ہے کہ  اب تک ہونے والے تینوں آپریشنز کامیاب ہوئے ہیں۔ پہلے فیز میں کارنیا ٹرانسپلانٹ سے 200 مریض مستفید ہوسکیں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube