Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

پنجاب میں بھی 70فیصد کیسز ڈیلٹا کے رپورٹ

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بڑے شہروں میں کرونا کا پھیلاؤ زیادہ ہے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب کے بڑے شہروں ميں بھی کرونا کا پھيلاؤ زيادہ ہے، صوبہ بھر میں 70 فیصد ڈیلٹا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو لوگ ويکسين سینٹرز پر نہیں جارہے ہم خود اُن کے پاس جائيں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube