Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ویڈیو: نیگلیریا کیا ہے؟ اس سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟

SAMAA | - Posted: Jun 22, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 22, 2021 | Last Updated: 3 months ago

کراچی میں نیگلیریا فاؤلیری نے ایک اور جان لے لی

کراچی میں نیگلیریا فاؤلیری نے ایک اور جان لے لی، مرزا محمد علی جرال 26 مئی کو اپنے ایک عزیز کو چھوڑنے کینٹ ریلوے اسٹیشن گئے تھے جہاں انہوں نے وضو کے بعد نماز ادا کی تھی۔ یہ بیماری کیا ہے؟، اس سے متاثر ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟، اس سے بچاؤ کس طرح ممکن ہے؟۔ سماء ہیلتھ کی رپورٹر ڈاکٹر تانیر احمد اپنی اس ویڈیو میں ایسے ہی دیگر سوالات کا جواب دے رہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube