حکومت نے پاکستان میں 65 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کیلیے کرونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے۔ معمر افراد کو رجسٹریشن کے بعد مارچ میں ویکسین وصول کرسکیں گے۔
سماء ہیلتھ کی رپورٹر اپکو وضاحت دینگی کہ وہ کس طرح ویکسینیشن کیلیے رجسٹر ہوسکتے ہیں اور کیسے ویکسین لگوا سکتے ہیں۔