Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: سال 2021ء میں برڈفلو پھیلنے کے خدشات

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2021 | Last Updated: 1 year ago

دنیا بھر کے کئی ممالک میں برڈ فلو کی وباء پھیلنے لگی، اب تک رپورٹ کیسز میں جنگلی اور فارم کے پرندوں میں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حالانکہ وائرل بیماری آسانی سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی تاہم اس بات کا خدشہ موجود ہے کہ وائرس کرونا کی طرح خود کو تبدیل نہ کرلے۔ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والے وائرس سے پھیلنے والی بیماریوں میں اضافے کی وجوہات کو جاننا بہت ضروری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube