ڈاکٹر عیسیٰ کے کارآمد ٹوٹکے نیادن میں
پیٹ کا بڑھنا، بالوں کا گرنا، جلد کا خراب ہونا، بالوں اور جلد کا روکھا پن يہ مسائل اکثر کو درپیش رہتے ہیں اور کچھ مسئلے سردی کے موسم میں زیادہ سر اٹھاتے ہیں۔ ان سے چھٹکارا پانے کے آسان حل بتائے ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ نے سماء کے پروگرام نیا دن میں۔ ویڈیو دیکھیں۔