Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

کیا کرونا دوبارہ بھی ہوسکتا ہے؟

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2021 | Last Updated: 1 year ago

جن لوگوں کو ایک بار کرونا وائرس ہوچکا ہے انہیں کسی جھوٹے احساس میں نہیں ڈالنا چاہئے۔ ان کے کرونا وائرس میں دوبارہ مبتلا ہونے کے خدشات بدستور موجود رہتے ہیں۔ نئے کرونا وائرس کے حوالے سے قوت مدافعت کو ابھی تک ٹھیک طرح سے سمجھا نہیں گیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس کے پھیلنے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ ضروری ہے کہ تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے، ماسک پہننا اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا چاہئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube