Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: سندھ کو رواں ماہ کرونا ویکسین ملے گی

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2021 | Last Updated: 1 year ago

کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین رواں ماہ پاکستان پہنچ جائے گی، سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ این سی او سی کے تعاون سے جنوری کے دوسرے ہفتے میں ویکسین صوبے کو فراہم کردی جائے گی۔

وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو نے ویکسین کوآرڈینیشن سیل کے قیام کی ہدایت کردی، ایکسپو سینٹر کراچی کو ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube