Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

پاکستان میں3لاکھ افرادامراض قلب سےہرسال انتقال کرجاتےہیں

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

دنیابھرمیں1.5کروڑافرادامراض قلب سے انتقال کرجاتےہیں

پاکستان سميت دنيا بھرميں آج امراض قلب سے بچاؤ کيلئے آگاہی کا دن منايا جارہا ہے۔ہرسال تقریبا ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگ دل کی بيماريوں سے انتقال کرجاتے ہيں۔پاکستان میں ہرسال تقریباً ساڑھے تین لاکھ  افراد امراض قلب کے باعث انتقال کرجاتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دل کے امراض سے بچاؤ کے لیے احتیاط بہتر ہے۔ امراض قلب کی مرکزی وجہ تمباکو نوشی کو قرار دیا گیا ہے۔ صحت مند غذا سمیت ورزش بھی بہت ضروری قرار دی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube