Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

دنیابھرمیں تقریباً46کروڑ30لاکھ لوگ ذیابیطس کاشکار

SAMAA | - Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

تقریبا 17.1 فیصد نوجوانوں میں ذیابیطس کامرض پھیل چکا ہے۔

دنیا بھرمیں تقریباً 46 کروڑ30 لاکھ لوگ ذیابیطس کا شکارہیں۔ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ماہرین نے ذیابیطس پر قابو پانے کے لیے قانون سازی کے ذریعے شوگری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لازم قرار دے دیا۔ڈیبلوایچ او نےکہا ہے کہ ایک دن میں انسان کی ضرورت 5 سے 10 چمچ چینی ہوتی ہے۔موٹاپے اور دل کی بیماریوں کی بڑی وجہ بھی میٹھے کا غیرضروری استعمال ہے۔پاکستان میں تقریبا 17.1 فیصد نوجوانوں میں ذیابیطس کامرض پھیل چکا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube