Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > صحت

نزلہ، زکام ٹھیک کرنے کیلئے گھریلو نسخے

SAMAA | - Posted: Feb 10, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 10, 2020 | Last Updated: 8 months ago

تیز بخار کی صورت میں ڈاکٹر سے لازمی رجوع کریں

حالیہ موسم میں بیشتر لوگوں کو طبعیت خرابی کا سامنا کرنا پڑا، نزلہ کھانسی جیسی بیماریوں کیلئے بیشتر افراد دیسی اور گھریلو نسخے استعمال کرتے ہیں ۔

گھریلو ٹوٹکے (گھریلو علاج) کی ماہر ڈاکٹر بلقیس شیخ نے سماء ٹی وی کے شو نیا دن میں گفتگو کرتے ہوئے کئی گھریلو ٹوٹکے بتائے اور بھی بتایا کہ کس کیفیت میں آپ ان ٹوٹکوں کا سہارا لے سکتے ہیں اور کب آپ کو ڈاکٹرز سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے ۔

ڈاکٹر بلقیس شیخ نے کس بیماری کیلئے کون سا ٹوٹکا بتایا ویڈیو میں ملاحضہ فرمائیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube