Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > صحت

ڈینگی کے مریضوں کیلئے گھریلو ٹوٹکے

SAMAA | - Posted: Nov 2, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 2, 2019 | Last Updated: 11 months ago

پپیتے کے پتے کا پانی پلانے کا ٹوٹکا کافی مقبول

سندھ حکومت کراچی کے شہريوں کو ڈينگی سے بچانے کےليے کوئی اقدامات نہيں کر رہی، ايسے ميں شہری ايک دوسرے کو ٹوٹکے بتا رہے ہيں۔

ڈینگی کے مرض میں مبتلا مریضوں کو پپیتے کے پتے کا پانی پلانے کا ٹوٹکا کافی مقبول ہے لیکن بعض دفعہ یہ ٹوٹکا ہر مریض کا جسم قبول نہیں کرتا۔

کراچی میں جہاں بیشتر مریض پپیتے کے پتے کا پانی پینے سے صحتیاب ہوئے وہیں بعض کو اسکے استعمال سے الرجی ہوگئی اور اسپتال جانا پڑا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شہری ہر دوسرے شخص کے بتائے ہوئے ٹوٹکے پر عمل کرکے اپنی جان کو خطرے ميں نہ ڈاليں۔

پپيتے کے پتے ہوں يا کوئی اور چیز شہريوں کو کچھ بھی کھانے يا پينے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کرلينا چاہیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Dengue, Karachi, Sindh, home remedies, health
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube