Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

زِگ زیگ بھٹوں کی تعمیر: آسان اقساط پرقرضہ دینےکی درخواست

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago

فوٹو: آن لائن

محکمہ تحفظ ماحولیات نے حکومت پنجاب سے بھٹہ مالکان کو زِگ زیگ بھٹوں کی تعمیر کےليے آسان اقساط پر قرضہ دینے کی درخواست کر دی۔

ملتان میں اسموگ کے خطرے کے پیشِ نظر انڈسٹریل ایریا میں دھواں پھیلانے والی 50 فیکٹریوں کو نوٹسز بھی جاری کر دیے گئے۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق اسموگ سے بچاو کےليے اینٹوں کے بھٹے بند کیے جا رہے ہیں۔

ضلع ملتان میں 520 اینٹوں کے بھٹوں میں صرف ایک زِگ زیگ بھٹہ قائم ہے۔

واضح رہے کہ اسموگ دھوئیں اور دھند کا ملاپ ہے جو زمین سے فضاء میں جانے والی آلودگی کے ذرات دھند کے ساتھ مل کر اسموگ پیدا کرتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Punjab, Multan, Smog, Fog, Brick Kiln owners, winter
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube