Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > Latest

ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 48 تک پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Aug 13, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 13, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ملک ميں پوليو وائرس پھیل رہا ہے، رواں سال اب تک 36 کيسوں کے اضافے سے تعداد 48 تک پہنچ گئي ہے۔وائرس پر قابو نہ پايا گيا تو پاکستاني شہريوں کے بيروني ملک سفر پر پابندي کے خدشات بڑھ سکتے ہيں۔

ملک ميں رواں سال پوليو کيسوں کي تعداد 12  سے بڑھ کر 48 ہوگئی ہے۔ سب سے زيادہ خيبر پختونخوا میں 36 کيس رپورٹ ہوئے۔

ماہرين کے مطابق پوليو ميں اضافے کي وجہ والدين کا بچوں کو پوليو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار ہے۔

پاکستان سے بيرون ملک جانے والوں کے لئے بھي پوليو سے بچا ؤ کے قطرے لازمي قرار دے ديئے گئے ہيں۔

عالمي اداروں کي کوششوں سے دنيا پوليو کے وائرس سے پاک ہوچکي ہے مگر پاکستان ، افغانستان اور نائجيريا ميں اب بھي يہ وائرس موجود ہے۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube