Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > Latest

غیر معیاری سن گلاسز کا استعمال آنکھوں کے لئے انتہائی مضر ہوسکتا ہے

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago

صرف موبائل فون کا زيادہ استعمال ہي نہيں بلکہ کچھ چشمے بھي آنکھوں کے ليے انتہائي نقصان دہ ہيں۔ سن گلاسز کا استعمال صرف ايک فيشن ہي نہيں بلکہ کڑکتي دھوپ ميں آنکھوں کی حفاظت کيلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے تاہم  سستے اور غیر معیاری چشموں کا استعمال مہنگا بھی پڑسکتا ہے۔

ملک بھر ميں سڑک کنارے فروخت ہونے والے چشمے آنکھوں کے ليے نقصان دہ ہوسکتے ہيں کيونکہ اِن ميں شيشے کے بجائے پلاسٹک استعمال ہوتي ہے جس سے زيادہ تر شہري بے خبر ہيں۔

ماہرين کہتے ہيں کہ اس سستے جگاڑ کي قيمت اس صورت ميں ادا کرني پڑتي ہے کہ آپ کو بلڈ ويجن ہوجائے گا یا وائرل کنزيوٹسٹس ہوسکتا ہے اور آپ کي آنکھيں سرخ ہوسکتي ہے۔

ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ طبی ماہرین کے مشورے سے سن گلاسز استعمال کئے جائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube