مصروف زندگی میں فٹنس کے لیے یوگا کی افادیت

SAMAA | - Posted: Jul 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago

مصروف زندگی میں ذہنی سکون کا حصول جوئے شير لانے سے کم نہيں۔ خود کو فٹ رکھنا بھي ضروري ہے اور اس کے لئے ورزش اور یوگا معاون ہوتا ہے۔ کراچی میں دن بھر کي مصروفيات، کام کي تھکن اور ذہني تناؤ دور کرنے کے لیے خواتين نے بھي يوگا سينٹر کا رُخ کر ليا...

مصروف زندگی میں ذہنی سکون کا حصول جوئے شير لانے سے کم نہيں۔ خود کو فٹ رکھنا بھي ضروري ہے اور اس کے لئے ورزش اور یوگا معاون ہوتا ہے۔

کراچی میں دن بھر کي مصروفيات، کام کي تھکن اور ذہني تناؤ دور کرنے کے لیے خواتين نے بھي يوگا سينٹر کا رُخ کر ليا ہے۔

يوگا نہ صرف خواتين کو ذہني سکون ديتا ہے بلکہ انہيں خود کو ہشاش بشاش رکھنے ميں بھي مدد ديتا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواتین ميں ورزش کے بڑھتے رجحان نے يوگا سينٹرزکو آباد کرديا ہے۔

خواتین کہتی ہیں کہ  یوگا نہ صرف انہيں فٹ رکھتا ہے بلکہ ذہني سکون کے ليے بھي بہت کار آمد ہے۔ يوگا سينٹرز آنے والي خواتين کا کہنا ہے کہ گھروں ميں بيٹھي خواتين بھي اگر ذہني تناؤ سے نجات اور خود کو فٹ رکھنا چاہتي ہيں تو يوگا مشقيں ضرور کريں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube