Tuesday, October 27, 2020  | 9 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

پاکستان میں روزانہ 438 افراد سگریٹ نوشی کیوجہ سےموت کا شکار،بابر عطاء

SAMAA | - Posted: Jun 13, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 13, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وزیراعظم کے معاون خصوصی بابربن عطاء سگریٹ نوشی کے خلاف سرگرم ہوگئے ہیں۔

بابر بن عطاء نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں روزانہ 438 افراد سگریٹ نوشی کیوجہ سے موت کا شکار ہوتے ہیں، تمباکو نوشی کیوجہ سے اموات کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔

بابر بن عطاء نے کہا کہ ‎موت کے سوداگر آزادی اور انتخاب کے نام پر زہر بیچ رہے ہیں، ہیلتھ ٹیکس کا نفاذ ضروری ہے۔

بابر بن عطاء نے مزید کہا کہ ٹیکس سے صارفین کو بتانا ہے کہ وہ تمباکو نوشی سے موت کا انتخاب کرتے ‏ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube