Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > Latest

نماز میں صحت کے بہت سے مسائل کا حل پوشیدہ ہے

SAMAA | - Posted: May 30, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 30, 2019 | Last Updated: 1 year ago

اسلام میں فرض کی جانے والی پانچ وقت کی نماز صحت کے نقطہ نظر سے بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔ باقاعدگی سے نماز ادا کرنا بہت سے طبی مسائل کے حل کیلئے بھی بہترین ہے۔

پانچ وقت کی نماز کو عادت بنالیا جائے اور درست انداز سے ادا کی جائے تو یہ کمردرد کے مسائل سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے

اس حوالے سے برطانوي ماہرين نے بھي تحقيق کي جن کي مختلف طبی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ نماز اور جسمانی طور پر صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے میں تعلق موجود ہے، يہي نہيں نماز جسمانی تناﺅ اور بے چینی کا بھی خاتمہ کرتی ہے۔

تجربات سے معلوم ہوا کہ دوران نماز رکوع اور سجدے کی حالت میں کمر کا زاویہ ایسا ہوتا ہے جو کمر درد میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، جسم کی حرکات یوگا یا فزیکل تھراپی سے ملتی جلتی ہیں۔

اس کے برعکس نماز کے ارکان کو ٹھیک طرح سے ادا نہ کرنا درحقیقت درد میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube