Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > صحت

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے قبائلی اضلاع کے والدین کو انوکھی آفر دے دی

SAMAA | - Posted: May 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago

محکمہ صحت خيبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع ميں حفاظتی ٹیکوں لگوانے کيلئے والدين کو قائل کرنے کيلئے انوکھي آفر کردي ۔

محکمہ صحت خيبرپختونخوا نے قبائلي اضلاع کے والدين کو انوکھي آفر دے دی ، والدين اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوائے اور پیسے لیجئے ۔

خيبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع ميں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے پر فی بچہ 200 روپے ديئے جائينگے ۔

محکمہ صحت کے مطابق پیسے دینے کا مقصد والدین کو ٹیکوں کے لئے قائل کرنا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube