Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

پاکستان میں سب سے بڑا خاموش قاتل کون؟

SAMAA | - Posted: Apr 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پاکستان میں تمباکو نوشی سے سب سے زیادہ ہلاکتوں کا انکشاف، سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار 189 افراد ہلاک ہوتے ہیں جبکہ ملیریا سے سالانہ 5 ہزار افراد موت کا شکار ہوتے ہیں۔

پاکستان میں تمباکو نوشی سے سب سے زیادہ ہلاکتوں کا انکشاف ہوا، حکومتی دستاویز سے پتہ چلا ہے کہ تمباکو نوشی سے سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار 189 افراد ہلاک ہوتے ہیں جبکہ ٹی بی سے ملک میں سالانہ 60 ہزار اموات ہوتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ملیریا سے پاکستان میں ہر سال 5 ہزار افراد موت کا شکار ہوتے ہیں، پاکستان میں 2015ء تک سالانہ اوسط 4 ہزار 361 افراد دہشت گردی کا شکار ہوئے جبکہ ایڈز کی بیماری سے سالانہ 1480 افراد لقمہ اجل بنتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube