Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

تمباکو نوشی سے نجات ممکن ہے

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2019 | Last Updated: 2 years ago

تمباکو نوشی ایسی مہلک زہریلی عادت ہے جس کے نقصانات جتنے زیادہ ہیں اُس سے نجات حاصل کرنا اتنا ہی آسان ہے۔ سگریٹ کا دھواں ہر سال سات لاکھ زندگیوں کے چراغ گل کر دیتا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ہر روز 1300 لوگ تمباکو نوشی کی وجہ سے جان سے چلے جاتے ہیں۔ پاکستان میں...

تمباکو نوشی ایسی مہلک زہریلی عادت ہے جس کے نقصانات جتنے زیادہ ہیں اُس سے نجات حاصل کرنا اتنا ہی آسان ہے۔

سگریٹ کا دھواں ہر سال سات لاکھ زندگیوں کے چراغ گل کر دیتا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ہر روز 1300 لوگ تمباکو نوشی کی وجہ سے جان سے چلے جاتے ہیں۔

پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد افراد سگریٹ نوشی میں مبتلا ہیں۔ اس لت سے سالانہ اموات کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اکثر جان لیوا امراض کی جڑ تمباکو ہی ہے ۔ تمباکو نوشی کا ناسور چھوڑنے کے بھی کئی راستے موجود ہیں۔

پاکستان میں تمباکو نوشی روکنے کے لئے سگریٹ کے اشتہار پر پابندی عائد ہے۔ عوامی مقامات پر تمباکو نوشی ممنوع اور سگریٹ کے پیکٹس پر وارننگ اور اثرات کی عکاسی تو کی جاتی ہے لیکن اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلسل شعور اجاگر کیا جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube