Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

پشاور میں ریڑھ کی ہڈی کی تکالیف کا بغیر آپریشن مفت علاج

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 30, 2018 | Last Updated: 3 years ago

ريڑھ کی ہڈی کی تکليف ميں مبتلا مريضوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پشاور ميں پہلی بار بغير کسی سرجری کے ريڑھ کی ہڈی کا آپريشن کرنے کی سہولت متعارف کروادی گئی ہے۔

پشاور میں کبڑا پن اور ريڑھ کی ہڈی کے امراض کا آپريشن بغیر کسی کٹ کے کيا جائے گا، کيمرے کے ذريعے پہلي بار اسپائن اينڈو اسکوپک سرجری کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔

پشاور کے حيات آباد ميڈيکل کمپلکس ميں اسپائن سرجری کیلئے شروع کی جانے والی تکنيک پر مريضوں نے بھی اظہار اطمينان کیا ہے۔

لاکھوں روپے ميں کی جانے والی اس سرجری کی سہولت مفت فراہم کی جا رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube