Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > صحت

خوشاب کے سرکاری اسپتال میں بستروں کی قلت،مریض پریشان

SAMAA | - Posted: Nov 1, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 1, 2018 | Last Updated: 2 years ago

خوشاب کے ڈی ایچ کیواسپتال میں بیڈز کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خوشاب میں صحت کی سہولیات مشکل میں آگئیں۔ پندرہ لاکھ آبادی کے ضلع خوشاب کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال صرف ايک سو پچيس بیڈز پر...

خوشاب کے ڈی ایچ کیواسپتال میں بیڈز کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

خوشاب میں صحت کی سہولیات مشکل میں آگئیں۔ پندرہ لاکھ آبادی کے ضلع خوشاب کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال صرف ايک سو پچيس بیڈز پر مشتمل ہے ۔ ڈی ایچ کیواسپتال میں مريضوں کيلئے بیڈزکي کمي کا سامنا ہے۔ یہاں علاج کيلئےآنےوالے مريضوں کوشديد مشکلات کا سامنا ہے۔

سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مریض دور دراز علاقوں میں علاج کے لیے جانے پر مجبور ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube