Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

پولیو وائرس کس طرح بچوں سے جینے کا حق چھینتا ہے

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2018 | Last Updated: 3 years ago

پولیو وائرس براہ راست انسان کے اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے اور بچوں سے صحت مند زندگی گزارنے کا حق چھین لیتا ہے۔ ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کرنے والے اس وائرس کو روکنے کے لئے 2 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ انسداد پولیو ورکرز گھر گھر جاتے ہیں۔ مئی 2017 کے اختتام...

پولیو وائرس براہ راست انسان کے اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے اور بچوں سے صحت مند زندگی گزارنے کا حق چھین لیتا ہے۔ ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کرنے والے اس وائرس کو روکنے کے لئے 2 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ انسداد پولیو ورکرز گھر گھر جاتے ہیں۔ مئی 2017 کے اختتام تک پانچ سال سے کم عمر کے 3 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ پاکستان میں تاحال 8 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو وائرس کے نشانے پر ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube