خیبر پختونخوا: نرسیں ذہنی دباؤ کے باعث نشہ آور ادویات استعمال کرنے لگیں

October 11, 2018

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں کی نرسیں شدید ذہنی دباؤ کی زد میں ہیں، لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ماہر نفسیات نے انکشاف کیا ہے کہ زیادہ تر نرسیں نشہ آور انجکشن کی عادی ہوچکی ہیں، فیاض احمد کی رپورٹ دیکھیں۔