ڈپریشن کے مسائل پر ڈاکٹر علی ہاشمی کا تجزیہ

October 10, 2018

کیا آپ ڈپریشن کا شکار ہیں؟ آپ کو مدد کیوں لینی چاہیے؟

پاکستان میں کئی افراد ڈ پریشن کا شکار ہیں تاہم انھیں اس کا علم نہیں۔ دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر،لاہور سے تعلق رکھنے والے ماہر نفسیات ڈاکٹر علی ہاشمی نے ڈپریشن کی علامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ کبھی کبھار اداسی کی کیفیت طاری ہونا عام بات ہے۔ مگر کس موقع پر آکر آپ کو مدد لینے کے حوالے سے سوچنا چاہیے؟