Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

خیبرپختون خوا میں خسرے کی وباپھوٹ پڑی

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago

خيبر پختونخوا ميں ڈينگي بعد خسرے سے اموات بڑھنے لگيں ۔ صوبے ميں رواں سال 23 بچوں کا انتقال ہوا جبکہ سيکڑوں اسپتال پہنچ گئے۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا طوفان ابھی تھما نہیں تھا کہ بچوں کی جان لیوا بیماری خسرے نے سراٹھالیاہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق رواں سال صوبے میں خسرے نے 23معصوم بچوں کی جانیں لے لیں جبکہ متاثرہ بچوں کی تعداد 10ہزار ہوگئی ہے۔

ایک جانب خسرے نے وبائی صورت اختیار کی ہوئی ہےتو دوسری جانب سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube