Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > صحت

پولیوویکسینزپرغلط فہمیاں دورکرنےفخرزمان میدان میں

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2018 | Last Updated: 2 years ago

پوليوويکسينز پر غلط فہمياں دور کرنے قومي ہيرو ميدان ميں آگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار اوپنرفخرزمان نےمردان ميں قومی انسدادپولیو مہم کا افتتاح کرديا۔فخرزمان نےآگاہي واک ميں بھي حصہ ليا۔اس موقع پر میڈیاسے بات کرتےہوئے فخرزمان کاکہناتھاکہ میں خود بهی اپنے بچوں کوانسداد پولیوویکسین پلواتاہوں۔

پوليوويکسينز پر غلط فہمياں دور کرنے قومي ہيرو ميدان ميں آگئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار اوپنرفخرزمان نےمردان ميں قومی انسدادپولیو مہم کا افتتاح کرديا۔فخرزمان نےآگاہي واک ميں بھي حصہ ليا۔اس موقع پر میڈیاسے بات کرتےہوئے فخرزمان کاکہناتھاکہ میں خود بهی اپنے بچوں کوانسداد پولیوویکسین پلواتاہوں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube