خیبرپختون خوا میں امراض قلب کاایک بھی اسپتال 5 سال میں نہ بن سکا

Fayaz Ahmed
June 8, 2018

تحریک انصاف کی حکومت نے صحت اصلاحات کے دعوے تو بہت کیے مگر حقیقت اس کے برعکس رہی۔خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے پانچ سالہ دور کے باوجود امراض قلب کا اسپتال مکمل نہ ہوسکا۔

خیبرپختونخوا میں  تحریک انصاف کی حکومت نے پانچ سالہ دوراقتدار تو مکمل کیا مگر امراض قلب کا ایک اسپتال تک مکمل نہ کرسکی۔پانچ ارب کی لاگت اسپتال کی عمارت تو بنی لیکن آلات اور عملہ نہ دارد جس کے باعث مریضوں کا انحصار پنجا ب پر ہے۔300بستروں پر مشتمل اسپتال حکومتی عدم سنجیدگی کا شکار رہا۔جس پر انتظامیہ بھی پریشان ہے ۔

اس منصوبے پر چارار ب روپے تو خرچ ہوچکے ہیں۔مگر اسے بھی درکار دوارب روپے ہیں ۔