Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > صحت

پیرحمیدالدین سیالوی کاانفلوئنزا ٹیسٹ،رپورٹ آگئی

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 20, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لاہور : لاہور کے نجي اسپتال ميں زیر علاج پیر حمید الدین سیالوی کے انفلوئنزا ٹیسٹ کي رپورٹ نيگيٹيو آگئی۔ ڈاکٹرز نے پیر حمید الدین سیالوی کے تیمارداروں کا بھی ٹیسٹ کیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے اسپتال میں زیر علاج پير حمید الدین سیالوی کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان میں سیزنل انفلوئزا کے اثرات نہیں پائے گئے ہیں۔

 

 

ڈاکٹروں کی ٹیم کے مطابق انفلوائزا کے شبے ميں محکمہ صحت کي ٹيم نے طبي عملے اور ان کے تيمارداروں کي بھي ويکسين کي۔

پير حمید الدین سیالوی کو گزشتہ روز فالج اور برين ہيمرج کے باعث ڈاکٹرز کي ہدايت پر سرگودھا سے لاہور کے نجي اسپتال منتقل کيا گيا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق انہيں وينٹيليٹر پر انتہائي نگہداشت کي وارڈ رکھا گيا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube