کراچی؛نئے سال کا پہلا احتجاج

January 1, 2018

کراچی میں نئے سال کا پہلا احتجاج قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں کیا گیا۔ مطالبات کی منظوری کے لیے ملازمین کے علامتی احتجاج کے باعث مریض رل گئے۔ مریضوں نے بھی ڈاکٹرز کی عدم دستیابی پراحتجاج کیا۔ دیکھیے شفقت عزیز کی رپورٹ