Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > صحت

سندھ حکومت ناکام، تھر میں مزید 2 بچے دم توڑ گئے

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : سندھ حکومت کے دعوؤں کے باوجود تھر کی قسمت نہ بدلی، غذائی قلت کے باعث مزيد 2 بچے زندگی ہار گئے، رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 27 ہوگئی۔ تھر پھر تڑپنے لگا، سسکنے لگا، سندھ حکومت کے تمام دعوے اور اقدامات ناکام ہوگئے، موت کے سائے گہرے ہونے لگے، بھوک...

کراچی : سندھ حکومت کے دعوؤں کے باوجود تھر کی قسمت نہ بدلی، غذائی قلت کے باعث مزيد 2 بچے زندگی ہار گئے، رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 27 ہوگئی۔

تھر پھر تڑپنے لگا، سسکنے لگا، سندھ حکومت کے تمام دعوے اور اقدامات ناکام ہوگئے، موت کے سائے گہرے ہونے لگے، بھوک سے ننھے پھول مرجھانے لگے، مزید 2 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے، رواں ماہ انتقال کرنیوالے کمسنوں کی تعداد 27 ہوگئی۔

سماجی کارکن کہتے ہيں حکومت ہوش کے ناخن لے، کہيں يہ معاملہ مزيد سنگين نہ ہوجائے، فوری اقدامات کئے جائیں، تھر ميں بچے مر رہے ہيں ليکن سائيں سرکار سب اچھا ہے کا راگ آلاپ رہی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube