سال گزرگیا لیکن حالت نہ بدلی

Samaa Web Desk
December 31, 2017

سندھ حکومت سال 2017 میں بھی کراچی کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم نہ کرسکی۔ سال گزر گیا لیکن 245 ارب روپے مختص ہونے کے باوجود شہر کے تین سرکاری اسپتالوں کے علاوہ کسی سرکاری اسپتال میں ہنگامی طبی امداد کی سہولیات تک میسر نہ ہو سکیں۔ دیکھیے شفقت عزیزکی رپورٹ