سردیوں میں خوبصورت لگنےکانسخہ

November 30, 2017

پشاور: سردی کا موسم انسانی صحت پر بڑٰی حد تک اثر انداز ہوتا ہے ایسے میں سب سے زیادہ متاثرجلد ہوتی ہے۔موسم سرما میں پیروں کی حفاظت ضروری ہے۔

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی جلد اپنی نمی کھونے لگتی ہے۔ مختلف جلدی امراض سمیت سخت کھردری اور پھٹی ایڑیوں کے مسائل بھی سامنے آتے ہیں ۔

ایسے میں پاؤں کی خصوصی دیکھ بھال کے لئے خواتین  بیوٹی پارلرز کی خدمات حاصل کرتی ہیں۔

وہ عورتیں جو پارلرکا خرچ برداشت نہیں کرسکتیں،ان کےلئے ماہر بیوٹیشن کے پاس مفیدگھریلو ٹوٹکےہیں۔

سردیوں میں پانی کا مناسب مقدار میں استعمال بھی جلد کو خشکی سے بچانے کا بڑا ذریعہ ہے۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.