خوش خوراکی نےبیماری کی دہلیز تک پہنچادیا

November 14, 2017

گوجرانوالہ : کھابوں کا شوق کے لوگوں کو لےڈوبا۔آبادی کا بڑا حصہ شوگر کا شکار ہوگیالیکن پھر بھی شہری کھابوں سے دور رہنے کو تیار نہیں۔

گوجرانوالہ کی بیس فیصد آبادی ذیابطیس کا شکار ہوگئی۔مریضوں کی تعداد میں روز برروزاضافہ تشویشناک ہوگیاہے۔

کھانے کیلئے جیننے والے پیٹو حضرات کسی کی سننے تو تیار نہیں۔

معالجین کہتے ہیں کہ کھائیں مگر احتیاط سے اورساتھ ورزش بھی ضرور کریں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.