پنجاب حکومت کو مریضوں کا خیال آہی گیا

November 14, 2017

پنجاب حکومت کو بالاخر مریضوں کا خیال آ ہی گیا۔ معائنے کے اصول بنا دیے جس کے تحت ڈاکٹر ہر مریض کو کم از کم پانچ منٹ دینے کا پابند ہوگا جبکہ بلڈپریشر، ٹمپریچراور نبض چیک کرنبھی لازمی قراردیا گیا ہے۔ دیکھیے فیصل آباد سے شاہین شہزادی کی رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.