چکن گونیاسندھ کےایک اورشہرپہنچ گیا

By: Samaa Web Desk
August 8, 2017

chickengunya

حیدرآباد: کراچی سے چکن گونیا تھر پہنچ گیا۔

محکمہ صحت کے مطابق چکن گونیا کا شکار مزدور جے رام کراچی سے واپس آیا تھا۔ محکمہ صحت نےبتایاکہ تھرکے2 درجن گاؤں چکن گونیا کی لپیٹ میں ہیں۔

 محکمہ صحت کے ڈینگی کنٹرول پروگرام کےڈاکٹررشیدشیخ نےبتایاکہ اب تک 516 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 78 میں تصدیق ہوگئی ہے۔

تھرپارکرمیں ڈینگی کیس کےباعث امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.