Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

سرکار کی ملکی بھگت، حفاظتی ویکسین میں کرپشن کا ٹیکا

SAMAA | - Posted: May 22, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2017 | Last Updated: 4 years ago

کراچی : بچوں کے حفاظتی ٹیکوں میں کرپشن کا ٹیکا، سندھ سرکار کی ملی بھگت سے کراچی سمیت کئی شہروں میں حفاظتی ٹیکے نجی اسپتالوں کو فروخت کئے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔ سندھ سرکار کے نرالے کارناموں میں ایک اور اضافہ ہوگیا، بچوں کے حفاظتی ٹیکوں میں کرپشن کا ٹیکا لگادیا، ویکسینز نجی اسپتالوں...

کراچی : بچوں کے حفاظتی ٹیکوں میں کرپشن کا ٹیکا، سندھ سرکار کی ملی بھگت سے کراچی سمیت کئی شہروں میں حفاظتی ٹیکے نجی اسپتالوں کو فروخت کئے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔

سندھ سرکار کے نرالے کارناموں میں ایک اور اضافہ ہوگیا، بچوں کے حفاظتی ٹیکوں میں کرپشن کا ٹیکا لگادیا، ویکسینز نجی اسپتالوں کو فروخت کی جارہی ہیں۔

نمائندہ سماء کے مطابق نوزائیدہ بچوں کیلئے حفاظتی ٹیکوں کی ویکسینز کروڑوں روپے میں نجی اسپتالوں کو فروخت کی جارہی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube