لیموں پانی کے 8 شاندارفوائد

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

Lw5

لیموں پانی اس گرمی میں آپ کے جسم کی نمی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

lw

لیموں میں پایا جانے والا وٹامن سی جھریاں کم کرنے میں بھی نہایت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

LW3

لیموں میں پائے جانے والے پولی فینول اینٹی آکسیڈنٹ سے  وزن میں کمی ہوتی ہے۔

LW4

لیموں پانی کا استعمال قبض سے بچاتا ہے۔

lw1

لیموں پانی قدرتی طور پر منہ اور سانسوں سے آنے والی ناخوشگوار مہک کا خاتمہ کرتا ہے۔

LW6

لیموں پانی ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

LW7

لیموں پانی کا روزانہ استعمال خون صاف کرتا ہے جس سے آپ کی جلد بھی چمکدار ہو جاتی ہے۔

lemon-juice-for-losing-weight

لیموں میں موجود وٹامن سی آپ کے مدافعتی نظام کو بڑھاتا اور نزلہ زکام سے بھی بچاتا ہے۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.