Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے

SAMAA | - Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹڈ اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے ہیں۔

اداکار اعجاز اسلم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنے والد کے انتقال کی خبر دی ہے۔

اداکار نے بتایا ہے کہ میں نے اپنے والد کی صورت میں ایک بہترین دوست اور ساتھ آج کھو دیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے والد ان کی طاقت تھے جو اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں۔

اداکار اعجاز اسلم نے اپنے مداحوں سے اپنے والد کے بلند درجات اور ان کی مغفرت کے لئے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube