Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

کترینہ سےمنگنی کب ہوگی، وکی کوشل نے بتادیا

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کترینہ کیف سے شادی کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل نےخاموشی توڑتے ہوئے اصل بات بتادی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وِکی کوشل کا اپنی اور کترینہ کیف کی منگنی سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر کا کہنا تھا کہ یہ سب افواہیں ہیں جو میڈیا میں پھیلائی گئیں، میں بہت جلد منگنی کروں گا، اس کیلئے صحیح وقت کا انتظار کر رہا ہوں، منگنی کی اطلاع سب کو مل جائے گی۔

گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ میں یہ خبریں عام تھیں کہ وکی کوشل کترینہ کیف کے ساتھ شادی کرنے جارہے ہیں، اس کے علاوہ دونوں نے خفیہ منگنی بھی کرلی ہے جس میں صرف قریبی دوست شریک تھے ۔

بعدازاں وِکی کوشل کے والد اور بھائی نے ان خبروں کی تردید کر دی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube