Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

جمائما بھی راحت فتح علی خان کی مداح بن گئیں

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کو بھی معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی مداح بن گئیں۔

جمائما نے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم کے سیٹ سے کچھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں ان کے ہمراہ راحت فتح علی خان کو پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

2019 WWE Stomping Grounds live stream, iptv4sat online, start

.boxes3{height:175px;width:153px;} #n img{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important} #inst i{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important}

جمائما نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ آج سیٹ پر عظیم راحت فتح علی خان صاحب کی ایک حقیقی لائیو پرفارمنس دیکھ کر بہت اچھا لگا۔

خیال رہے کہ جمائما نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ فلم بنانے جارہی ہیں جس میں پاکستانی اداکارہ سجل بھی مرکزی کردار ادا کرتے دکھائی دیں گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube