Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

شہبازتاثیر اور نیہاراجپوت کی شادی، نکاح کی ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیراورماڈل و اداکارہ نیہاراجپوت شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔

سوشل میڈیا پر شہبازتاثیر اور ماڈل نیہاراجپوت کی نکاح کے ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

شہباز تاثیر نے شادی کے موقع پر سفید کُرتا پاجامہ کے ساتھ ویسٹ کورٹ زیب تن کیا جبکہ نیہا راجپوت نے گرے رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ۔

2019 WWE Stomping Grounds live stream, iptv4sat online, start

.boxes3{height:175px;width:153px;} #n img{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important} #inst i{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important}

ایک اور ویڈیو میں جوڑے کو کیک کاٹتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔

2019 WWE Stomping Grounds live stream, iptv4sat online, start

.boxes3{height:175px;width:153px;} #n img{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important} #inst i{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important}

گزشتہ روز دونوں کے مایوں کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں، مایوں کی تصاویراورویڈیوزمیں شہبازاورنیہا کورسم کیلئے ایک ساتھ اسٹیج پربیٹھے دیکھا گیا۔

2019 WWE Stomping Grounds live stream, iptv4sat online, start

.boxes3{height:175px;width:153px;} #n img{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important} #inst i{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important}

یاد رہے کہ اس سے قبل شہباز تاثیر کی دوسری شادی کرنے کے حوالے حوالے سے خبریں زیرگردش رہیں جن کی بنیاد ان کی سابقہ اہلیہ ماہین غنی اورنیہا راجپوت کی انسٹااسٹوریزبنیں۔

کچھ روزقبل انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران اسی حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے ماہین غنی نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ماڈلز کا شادی شدہ مردوں سے شادی کا رحجان بڑھتا جارہا ہے امید ہے کہ اس میں تبدیلی آئے گی۔ خوش قسمتی سے میری طلاق ہوگئی ہے توخواہش ہے کہ وہ سکون اور سلامتی سے رہیں۔

ماہین اور شہباز تاثیر21 جنوری 2010 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ اس جوڑی نے شادی کے 10 سال مکمل ہونے سے پہلے جنوری 2020 میں اپنی راہیں جدا کیں۔ اس دوران ماہین کو شہباز کے اغواء کا صدمہ بھی سہنا پڑا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube